1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

فروغ نعت

    1. اراکین کا تعارف

      موضوعات:
      5
      پیغامات:
      21
      تازہ ترین: محمد قمر شہزاد آسی محمدقمرشہزادآسی, ‏جون 30, 2017
  1. بزم فروغ نعت

    یہاں مختلف شعرا کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش کیا جائے گا
    1. غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی

      حضورپاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات رحمت للعالمین ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت و ثناء خوانی جہاں مسلمانوں کا شعار رہی ہے، وہیں کچھ ایسے غیر مسلم شعراء بھی ہیں جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں بہت عمدہ نعتیہ کلام لکھے۔ان غیر مسلم شعرا کی ایک طویل فہرست ہے جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے اسی ضرورت کے پیش نظر ہم اس سیکشن میں ہم غیر مسلم شعرا کا تعارف اور انکا نعتیہ کلام پیش کریں گے۔ قارئین فروغ نعت سے بھر پور تعاون کی استدعا ہے۔
      موضوعات:
      43
      پیغامات:
      46
    2. انتخاب نعت

      موضوعات:
      847
      پیغامات:
      1,516
    3. میری پسندیدہ نعت

      اس فورم میں وہ نعتیں پیش کی جائیں گی جو آپ کی پسندیدہ ہوں ۔۔۔۔ آپ یہاں اپنے پسندیدہ شعرا کا کلام پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔ لیکن آپ کو اپنے پسندیدہ کلام کے ساتھ اس کلام کی پسندیدگی کی وجہ بیان کرنا ہوگی اور کم از کم ایک پیرا گراف کی صورت میں اپنی رائے کا اظہار کرنا ہوگا۔ فروغ نعت انتظامیہ آپ کے اس حسن انتخاب کا وقتا فوقتا جائزہ لیتی رہے گی اور فنی فکری اور موضوعاتی اعتبار سے بہترین نعتوں کو زمرہ انتخاب نعت میں منتقل کر دیا جائے گا
      موضوعات:
      3
      پیغامات:
      6
    4. فارسی سیکشن

      اس سیکشن میں فارسی کلام پیش کیا جائے گا
      موضوعات:
      14
      پیغامات:
      17
    5. عربی سیکشن

      موضوعات:
      0
      پیغامات:
      0
      (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)
    6. انتخاب قطعات

      موضوعات:
      82
      پیغامات:
      98
  2. فروغ نعت آن لائن

    اس زمرہ میں ہم سوشل میڈیا پر اکادمی فروغ نعت پاکستان کی جانب سے نعت کے فروغ کے لیے کی جانے والی سرگرمیوں کے بارے میں پوسٹ کریں گے۔ ان شأ اللہ
    1. مذاکرہ بعنوان "غزل جب باوضو ہوجائے"

      فروغ نعت آن لائن فورم میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان "غزل جب با وضو ہو جائے تیری نعت ہوتی ہے"
      موضوعات:
      8
      پیغامات:
      14
      تازہ ترین: از محمد شاہد الرحمن شاکرالقادری, ‏ستمبر 12, 2016
    2. (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)
  3. تذکرۂ نعت گویاں

    اس زمرہ کے تحت ہم مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نعت گو شعرا کے تذکرے مستند معلومات کے ساتھ پیش کریں گے ۔ کوشش کی جائے گی کہ ان شعرأ کے تذکروں کو علاقائی اعتبار سے بھی ترتیب دیا جائے اور الف بائی انداز میں بھی مرتب کیا جائے تاکہ محققین نعت کو ان کی تلاش میں آسانی ہو۔ اس کام میں ہمارا ہاتھ بٹایئے لیکن یاد رہے کہ مستند معلومات اور حوالہ جات کے ساتھ۔، اس کے بغیر کوئی تذکرہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ اراکین سے درخواست ہے کہ وہ جب بھی کسی شاعر کا تذکرہ ارسال کریں اس کے عنوان میں ہی اس کے علاقہ کا ذکر کردیں نیز شاعر کے تخلص کا پہلا حرف تہجی مراشلہ میں ٹیگ کریں تاکہ الف بائی ترتیب بناتے وقت مشکل درپیش نہ ہو
  4. خصوصی مطالعہ

    افسوس اس بات کا ہے کہ جس قدر نعت کہنے کا شوق بیدار ہوا، اسی قدر نقدِ سخن کا شعور مفقود ہو گیا ہے اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئےاس سیکشن میں نعت اور تنقید نعت کے حوالے سے مواد پیش کیا جائے گا جس میں مشہور و معروف ناقدین اور محقیقین کے تنقیدی اور تحقیقی مقالات ، نعتیہ کتب پر تبصرے، ریویو، مضامین اور نعت شناسی پر مبنی مضامین سے اہم اور مختصر اقتباسات اختصاریوں کی صورت میں شامل ہوں گے
    1. کتابوں پر تبصرے

      نعتیہ کتب پر تبصرے
      موضوعات:
      38
      پیغامات:
      50
    2. مقالات نعت

      موضوعات:
      62
      پیغامات:
      88
    3. اختصاریے

      آج سے ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جو " اختصاریے" کے عنوان سے ہے- جیسا کہ نام سے واضح ہے ، ہم اس سلسلے کے تحت نعت اور بالخصوص تنقید نعت کے حوالے سے لکھے گئے اہم مضامین سے اقتباس پیش کریں گے اور مطالعہ کی ایک کوشش کریں گے ، یہ اقتباس نعت کے ان مبصرین اور نقاد حضرات کے مضامین سے لیے جائیں گے جو فی زمانہ نعت کے حوالے سے معتبر نام ہیں- امید ہے آپ اس سلسلے کا خیر مقدم کریں گے اور اپنی دلچسپی کا اظہار کریں گے- اس حوالے سے آپ بھی شریک کار ہو سکتے ہیں ، مضامین نعت کے مطالعہ کی عادت ڈالیں اور مضامین سے اچھے اقتباسات نقل کر کے ہمیں بھیجیں ! ہم ان کی اشاعت کریں گے -
      موضوعات:
      19
      پیغامات:
      34
    1. تجاویز و آرأ

      موضوعات:
      0
      پیغامات:
      0
      (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)
  5. اخبار نعت

    نعتیہ مشاعروں، تقاریب اور دیگر اہم خبریں
    1. محفل نعت اسلام آباد

      موضوعات:
      0
      پیغامات:
      0
      (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)
    2. سید ہجویر نعت کونسل لاہور

      موضوعات:
      0
      پیغامات:
      0
      (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)
    3. بزم نعت حافظ آباد

      موضوعات:
      0
      پیغامات:
      0
      (کوئی پیغامات شامل نہیں ہیں)