1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

اختصاریے

آج سے ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جو " اختصاریے" کے عنوان سے ہے- جیسا کہ نام سے واضح ہے ، ہم اس سلسلے کے تحت نعت اور بالخصوص تنقید نعت کے حوالے سے لکھے گئے اہم مضامین سے اقتباس پیش کریں گے اور مطالعہ کی ایک کوشش کریں گے ، یہ اقتباس نعت کے ان مبصرین اور نقاد حضرات کے مضامین سے لیے جائیں گے جو فی زمانہ نعت کے حوالے سے معتبر نام ہیں- امید ہے آپ اس سلسلے کا خیر مقدم کریں گے اور اپنی دلچسپی کا اظہار کریں گے- اس حوالے سے آپ بھی شریک کار ہو سکتے ہیں ، مضامین نعت کے مطالعہ کی عادت ڈالیں اور مضامین سے اچھے اقتباسات نقل کر کے ہمیں بھیجیں ! ہم ان کی اشاعت کریں گے -

ترتیب بلحاظ:
عنوان
جوابات مناظر
آخری پیغام ↓
  1. شاکرالقادری
    جوابات:
    0
    مناظر:
    273
  2. شاکرالقادری
    جوابات:
    10
    مناظر:
    134
  3. شاہ بابا
    جوابات:
    0
    مناظر:
    119
  4. شاہ بابا
    جوابات:
    3
    مناظر:
    146
  5. محمد صہیب ثاقب
    جوابات:
    1
    مناظر:
    152
  6. شاکرالقادری
    جوابات:
    0
    مناظر:
    130
  7. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    122
  8. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    124
  9. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    125
  10. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    131
  11. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    116
  12. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    116
  13. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    148
  14. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    88
  15. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    207
  16. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    119
  17. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    92
  18. مشاہد رضوی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    155
  19. شاکرالقادری
    جوابات:
    1
    مناظر:
    122

موضوع دکھانے کے اختیارات

لوڈ کرتے ہوئے...