1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

شاہد الرحمن کو سالگرہ مبارک

'تہنیتی پیغامات، اور دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از ریحان گیلانی, ‏اکتوبر 29, 2016۔

  1. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    4
    بھاپیو! تساں کی سالگرہ مبارک۔۔۔ کیک کھواسو۔۔ یا دھرنے توں بعد کھواسو
    • دوستانہ دوستانہ x 2
    • مزاحیہ مزاحیہ x 1
  2. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    4
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  3. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    220
    خیر مبارک ۔۔۔جی دھرنے تو بعد دا ای پروگرام ایہہ ۔۔۔ بڑی مہربانی یاد رکھن لئی
    • دوستانہ دوستانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    740
    مبارک ہو بہت بہت۔۔ تم جیو ہزاروں سال۔۔ سال کے دن ہوں پچاس ہزار

    یارب! ہرا بھرا رہے داغِ جگر کا باغ
    ہر مہ مہِ بہار ہو ہر سال سالِ گل
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  5. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    220
    • دوستانہ دوستانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    4
    چلو جی۔ بعد میں ہی سہی۔ کیک بہرحال پکا ہے۔
    • دوستانہ دوستانہ x 3
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    293
    @محمد شاہدالرحمن
    آپ کو سالگرہ مبارک ۔ جگ جگ جیتے رہو
    • دوستانہ دوستانہ x 3
  8. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    220
    @شاکرالقادری
    آمین ۔۔ بہت شکریہ استادِ محترم ۔۔۔۔ خیر مبارک ۔ دعائیں ہزار
    • دوستانہ دوستانہ x 2