1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

فروغ نعت شمارہ سولہ سترہ کی کامیاب اشاعت پر مبارک باد

'تہنیتی پیغامات، اور دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از ریحان گیلانی, ‏جولائی 23, 2017۔

  1. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی ایڈ منسٹریٹر رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    9
    السلام علیکم! جملہ اراکین اکادمی فروغ نعت کو فروغ نعت شمارہ سولہ سترہ کی اشاعت پر تہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ قبول و منظور فرما کر یہاں تھوڑی سی مبارک سلامت کا شور بلند کریں۔
    • دوستانہ دوستانہ x 3
  2. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی ایڈ منسٹریٹر رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    9
    • متفق متفق x 1
  3. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی ایڈ منسٹریٹر رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    9
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. شاہ بابا

    شاہ بابا فضائے نعت میں رہنے سے دل دھڑکتا ہے رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    667
    الحمد للہ رب العالمین. خیر مبارک. آپ کو اور تمام اراکین کو بھی مبارک ہو. اللہ کریم آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے.
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,023
    بہت بہت مبارک ہو ( اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا کرے آمین
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    760
    ماشأاللہ ماشأ اللہ بہت بہت مبارک ہو
    آنلائن فائل کا ایک ایک صفحہ ایک نظر دیکھ لیا ہے۔۔ تفصیل سے ان شاء اللہ کتاب موصول ہونے پر مطالعہ رہیگا۔۔
    تمام ٹیم کو دلی مبارکباد
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی ایڈ منسٹریٹر رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    9
    خیر مبارک ابو المیزاب بھائی۔
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  8. ریحان گیلانی

    ریحان گیلانی ایڈ منسٹریٹر رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    9
    رضوان بھائی۔ سلامتی ہو۔ خیر مبارک آپ کو بھی مبارک ہو۔ رضوان بھائی آپ کے ڈیزائن کردہ اشعار فورم پر نظر نہیں آ رہے۔ ذرا یہاں بھی کچھ ڈیزائن لگائیے۔
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1,023
    @ریحان گیلانی بھائی ۔اللہ تعالیٰ آپ پر اور ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں برکتیں اور سلامتی نازل فرمائے آمین ۔ یہاں بھی کافی نعتیں اور اشعار ڈیزائن کرکے لگائے ہیں ۔ ان شاء اللہ اور بھی لگاؤں گا ۔۔
    • دوستانہ دوستانہ x 1