1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

محمد شاہد رضا خان

'اراکین کا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شاہد رضا خان, ‏ستمبر 9, 2016۔

  1. محمد شاہد رضا خان

    محمد شاہد رضا خان Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    68
    السلامُ علیکم
    میرا نام محمد شاہد رضا خان ہے
    میرا تعلق ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر خلیل آباد سے ہے.
    اور آپ حضرات سے مزید معلومات حاصل کرنے کی غرض سے فورم میں شامل ہوا

    مجھے تحریری نعت مقدس پڑھنے کا شوق ہے.
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • دوستانہ دوستانہ x 2
    • زبردست زبردست x 1
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    293
    اللہ آپ کے ذوق کو سلامت رکھے!
    فروغ نعت میں آپ کی شمولیت ہمارے لیئے باعث مسرت ہے
    • دوستانہ دوستانہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. محمد شاہد رضا خان

    محمد شاہد رضا خان Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    68
    جزاک اللہ خیرا
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  4. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    740
    خوش آمدید ، بھائی۔۔ خوش رہیں
    • دوستانہ دوستانہ x 2
  5. محمد عرفان جامی مہروی

    محمد عرفان جامی مہروی یارسول اللہ انظر حالنا رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    14
    خوش آمدید جنابِ من خوش رہیں
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  6. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    220
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  7. محمد شاہد رضا خان

    محمد شاہد رضا خان Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    68
    شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیرا و احسن الجزاء
    • دوستانہ دوستانہ x 1