1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

محمد قمر شہزاد آسی

'اراکین کا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدقمرشہزادآسی, ‏جون 30, 2017۔

  1. محمدقمرشہزادآسی

    محمدقمرشہزادآسی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    8
    السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نام: محمد قمرشہزاد
    ولدیت: نور محمد
    قلمی نام: قمر آسی
    تاریخ پیدائش:23جون 1987
    سکونت:کراچی
    مشاغل: شاعری بالخصوص نعتیہ شاعری
    فورم جوائن کرنے کی وجہ: اصلاح حاصل کر کے اپنے علم میں اضافہ کرنا
    • زبردست زبردست x 1
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    294
    @محمد قمر شہزاد آسی
    فروغ نعت فورم میں خوش آمدید
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    294
    ہمیں امید ہے کہ آپ کو یہ فورم پسند آئے گا ۔ اور آپ ہمارے ساتھ فروغ نعت کے کام میں بھرپور کردار ادا کریں گے
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمدقمرشہزادآسی

    محمدقمرشہزادآسی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    8
    جزاک اللہ خیرا محترم
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمدقمرشہزادآسی

    محمدقمرشہزادآسی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    8
    جی بالکل ان شاء اللہ تعالیٰ
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1