مشابہ موضوعات ۔۔۔ فروغ نعت فورم کا ایک نیا فیچر

'فروغ نعت ٹٹوریلز' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏اگست 17, 2016۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    272
    معزز اراکین!
    فروغ نعت فورم میں ایک نیا فیچر شامل کیا گیا ہے اسے ہم مشابہ موضوعات کا فیچر کہیں گے
    اس کی ضرورت اس لیئے پیش آئی کہ مختلف اراکین جب کوئی نئی لڑی یا موضوع ارسال کرتے ہیں تو انہیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ آیا اس موضوع پر پہلے سے کوئی لڑی موجود ہے یا نہیں اور اس طرح ایک ہی موضوع پر مختلف لڑیاں بن جاتی ہیں جس سے بچنا بہت ضروری ہے
    اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ:
    جب بھی آپ کوئی نئی لڑی یا موضوع ارسال کرنا چاہیں گے اور جونہی آپ موضوع کے عنوان والے کالم میں موضوع کا عنوان لکھنا چاہیں گے اور ابھی آپ چند الفاظ ہی لکھ پائیں گے کہ ایڈیٹر کے نیچے ملتے جلتے یا مشابہ موضوعات کی ایک فہرست سامنے آجائے گی
    آپ کو نئی لڑی کا آغاز کرنے سے پہلے اس فہرست پر ایک نظر ڈال لینا چاہیئے اور اگر آپ کا موضوع پہلے سے موجود ہے تو دوبارہ ارسال کرنے سے گریز کریں
    اس کے علاوہ کسی موضوع کو اوپن کریں تو اس موضوع میں بھی سب سے نیچے ملتے جلتے موضوعات کی ایک فہرست فراہم ہوگی جس سے آپ اپنے موضوع سے متعلق دیگر مواد تک بھی رسائی حاصل کر سکیں گے
    امید ہے کہ اراکین اس سے بھر پور استفادہ کریں گے
    @شاہ بابا @ایم ایس ثاقب @مشاہد رضوی @سارا نقوی @فرہاد رومی
    @ابوالمیزاب اویس @میاں عمر @محمد صہیب ثاقب
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید/ کارآمد مفید/ کارآمد x 2
    • متفق متفق x 1
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    272
    • متفق متفق x 1
  3. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    659
    بہت خوب
    • متفق متفق x 1
  4. ابوالمیزاب اویس

    ابوالمیزاب اویس ــــ:ناظمِ فروغ نعت:ــــ رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    659
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    218
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. محمد رضوان

    محمد رضوان Well-Known Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    690
    بھائی یہ مشابہ میرے پاس کیوں شو نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ہوتا ہے اور کبھی نہیں جیسے کے اس پوسٹ کا بھی نہیں ہوا ۔۔۔
    • متفق متفق x 1
    • دوستانہ دوستانہ x 1
  7. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    218
    @شاکرالقادری @شاہ بابا
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. شاہ بابا

    شاہ بابا فضائے نعت میں رہنے سے دل دھڑکتا ہے رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    619
    اگر باردگر کوشش کرنے پر نہیں ہو رہا تو برائوزر اپڈیٹ چیک کریں یا برائوزر تبدیل کر کے دیکھیں۔ یہ آپشن کافی دیر سے ایکٹو ہے

    @محمد شاہد الرحمٰن
    @محمد رضوان
    • متفق متفق x 1
    • دوستانہ دوستانہ x 1
    • پرامید پرامید x 1
  9. محمد شاہد الرحمٰن

    محمد شاہد الرحمٰن آبروئے ماز نامِ مصطفےٰ است رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    218
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اس صفحے کو مشتہر کریں