1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

کاسہ دل بھی پڑا ہے راہوں میں

'آپ کا کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏جولائی 12, 2017۔

  1. سید علی رضوی

    سید علی رضوی New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    3
    کاسہ دل بھی پڑا ہے راہوں میں
    لے بھی لیں نا مجھے بھی بانہوں میں
    بے قراری بڑھا گئے میری
    جا چھپے ہیں کہاں حجابوں میں
    اب مجھے کچھ بھی سوجھتاہی نہیں
    بس گۓ آپ ہی نگاہوں میں
    ان کے در سے پھرا ہے وہ غافل
    ملے ابلیس کی پناہوں میں