1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

کسی پوسٹ میں موجود کسی عبارت کو لنک بنانا

'فروغ نعت ٹٹوریلز' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏جولائی 8, 2017۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    294
    • اگر آپ کوئی مراسلہ ارسال کرتے ہیں اور اس مراسلہ میں کسی ایک لفظ ۔۔ کسی ایک لائن یا مصرع کو لنک بنا کر اپنے قاری کو کسی دوسرے مراسلہ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو کیا کرنا ہوگا
    • سب سے پہل آپ جس مراسلہ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں یا ایسا لنک بنانا چاہتے ہیں جس پر کلک کیا جائے تو پڑھنے والا اس پوسٹ یا مراسلہ پر پہنچ جائے
      تو آپ اس مراسلہ پر جائیں اور آپ کے براؤزر کے یو آر ایک ایڈریس پر کلک کریں اور اسے سیلیکٹ کر لیں لیکن یاد رہے کہ مکمل یو آر ایک سیلیکٹ ہونا چاہیئے
      تصویر دیکھیں:
    1.png
    • سرخ ایریا میں یو آر ایل کو سیلیکٹ کیا گیا ہے
    • اب آپ اس یو آر ایک کو کاپی کرلیں
    • کاپی کرنے کے بعد آپ نئی پوسٹ یا مراسلہ میں جائیں جہاں آپ لنک بنانا چاہتے ہیں
    • وہاں آپ کچھ الفاظ لکھیں جن کو لنک بنانا ہے مثلا میں صائم چیشتی کی نعت کا لنک دینا چاہتا ہوں تو میں ان کی نعت کا پہلا مصرع لکھ دونگا
    • تصویر دیکھیں
    2.png
    • مصرع لکھنے کے بعد اس مصرع کو سیلیکٹ کر لیں یعنی منتخب کرلیں
    • اور پھر اوپر سرخ رنگ کے چوکھٹے میں دیے گئے آئیکان پر کلک کریں
    • ایک نیا باکس ظاہر ہوگا
    • تصویر دیکھیں:
    3.png
    • اس تصویر میں نظر آنے والے سرخ ایریا کے اندر جو باکس موجود ہے اس باکس میں آپ نے کاپی کیا ہوا یو آر ایل پیسٹ کر دینا ہے جیسے کہ تصویر میں نظر آرہا ہے
    • اب آپ مندرج کے بٹن کو دبا دیں
    لیجئے آپ کا مصرع:

    @محمد رضوان ، @شاہ بابا ، @ابوالمیزاب اویس
    • متفق متفق x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    294
    دوسرے دوسٹوں کو بھی ٹیگ کر کے بلائیں تاکہ وہ بھی سیکھ لیں
    • متفق متفق x 1