1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

کمال احمد قادری

'اراکین کا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از کمال احمد قادری, ‏اکتوبر 1, 2017۔

  1. کمال احمد قادری

    کمال احمد قادری New Member رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام کمال احمد ہے۔ نعت مصطفی صلی اللہ وسلم سے قلبی لگاؤ ہے اور نعت پڑھنے کا بے انتہا شوق بھی۔ یہی شوق مجھے فروغ نعت فورم تک لے آیا۔ میں بھی ان شاء اللہ اپنے پسندیدہ کلام شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔
: تعارف