1. محترم مہمان السلام علیکم! فروغ نعت فورم میں سوشل شیئر کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتے ہیں تو موضوع کے شروع ہو جانے پر موضوع کے اوپر یہ آپشن ظاہر ہوتا ہے اس آپش پر کلک کرنے سے مختلف سوشل نیٹ ورکس کے آئکان ظاہر ہوتے ہیں آپ اپنی پسند کے نیٹ ورک پر اسے شائع کر سکتے ہیں۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی کلام فورم میں شامل کریں تو سوشل شیئر بٹن کے ذریعہ اس کو فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل پلس وغیرہ پر بھی شیئر کر دیا کریں اور اگر ممکن ہو تو جس کا کلام ہو اس کی فیس بک وال پر بھی شیئر کیا کریں تاکہ فورم کی ٹریفک میں اضافہ ہو اور لوگوں کی آمد و رفت رہے۔ جوکہ اس فورم کی مقبولیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

چوبیسواں آن لائن مشاعرہ ۱۱۔۔چندا ، تارے ، سورج ، پھول ۔۔قمر آسی

'چوبیسواں ماہانہ تنقیدی ردیفی مشاعرہ (ردیف لام)' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏فروری 4, 2017۔

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری نعت گوئی مراحوالہ ہے رکن انتظامیہ رکن فروغ نعت

    پیغامات:
    296
    قمر آسی
    ۔۔
    چندا ، تارے ، سورج ، پھول
    سب ان ﷺ کے قدموں کی دھول
    جیون میرا ان ﷺ کی مدحت
    انﷺ کی نعتیں ہیں معمول
    جینا مرنا ہو طیبہ میں
    میری عرضی ہو مقبول
    قاسم ہیں وہ ﷺ ہر نعمت کے
    کل عالم کے وہ ﷺ مسئول
    اپنے جیسا مت سمجھو تُم
    مروا دیگی ایسی بھول
    اٹھنا ہو جب روزِ محشر
    اٹھوں مدحت میں مشغول
    قمر کو طیبہ دکھلا دیں
    ہجراں کو اور مت دیں طول

    • پسندیدہ پسندیدہ x 1