ذیشان
آخری سرگرمی:
مئی 29, 2013
رکنیت:
دسمبر 25, 2008
مراسلے:
1
محصول پسندیدگیاں:
101
نمبرات:
13

اس صفحے کی تشہیر

ذیشان

قلمکار

ذیشان کو آخری دفعہ پایا گیا:
مئی 29, 2013
    1. farooq
      السلام علیکم ، میں نے تمام آٹھ فائلز برائے قاموس المحیط ڈاؤنلوڈ کردی ہے۔ جب پہلا فولڈر یعنی Qamoosul_waheed.part01 کو extract کیا تو اس نے ایک فائل پیش کی Qamoosul_waheed.bgl جس کی سائز 811 ایم بی ہے جب کہ دیگر فولڈرز نہیں extract ہورہے۔ اب جب اس فائل کو گولڈن سافٹ وئر میں ڈکشنری کے مد میں ایڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ ایڈ نہیں ہورہا۔ براہ مہربانی راہ نمائی کیجئے۔
    2. سلطان رضا ویرا
      اسلام علیکم بھائی جان یہ مکتبتہ الحکیم کیا ہے ؟
    3. ذیشان
      السلام علیکم!
      امیدہے کہ اہل فورم خیریت سے ہوں گے۔ آپ کے لیے ایک خوش خبری لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن تیار ہو چکا ہے اور ایک یا دو دونوں میں آپ کے سامنے پیش کر دیا جائےگا۔اس بار سوفٹ ویئر میں بہت سی اہم اپ ڈیٹس کے ساتھ ساتھ ، بہت اہم اور قیمتی ڈیٹا بھی شامل ہے۔شکریہ۔
      والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • دستخط

    میرے خوابوں کی تعبیر " جامعۃ الخیر لاہور " علماء کرام کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے والا ادارہ