شاکرالقادری
آخری سرگرمی:
اگست 12, 2016
رکنیت:
جون 30, 2006
مراسلے:
412
محصول پسندیدگیاں:
3,377
نمبرات:
93
مقام سکونت:
اٹک ۔پاکستان
پیشہ:
کتابدار

اس صفحے کی تشہیر

شاکرالقادری

منتظم اعلی, از اٹک ۔پاکستان

سالو نو مبارک! دسمبر 31, 2012

شاکرالقادری کو آخری دفعہ پایا گیا:
اگست 12, 2016
    1. عزیزامین
      Shakir sahib ap nay aik bar mujhay forum bana kar diya tha pls aik bar phir mujhay aik forum bana kar dain shokriya
    2. شاکرالقادری
      سالو نو مبارک!
    3. شاکرالقادری
      قلم گوید کہ من شاہ جہانم
    4. عبدالروف اعوان
      ای میل آپ کو ان باکس کر دیا ہے۔
    5. عبدالروف اعوان
      شاکر صاحب اپنا ، ذپ چیک کر لیں، اور مجھے تفصیلات بھی بھیج دیں۔
    6. rashidsre
      السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
      aap ko pm bhejne me ek mushkil dar pesh hai ye msg aa raha hai
      شاکرالقادری has exceeded their stored private messages quota and cannot accept further messages until they clear some space
      mene aap ko apne forum me hi pm bhej diya hai
      aap dekh lijiye
      والسلام عليكم
    7. rashidsre
      السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
      امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے
      کیا آپ کو عربی فارم ہونے کی وجہ سے تو مشکل درپیش تو نہیں آیی
      آپ چاہیں تو اردو پھیلے بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں
    8. wasti_art
      شاہ جی پلیز صرف ایك یا دو لائنز میں ہی میل كر دیجیےنا!
      آپ كی میل كا منتظر
      ضیأالحسن واسطی
    9. wasti_art
      محترم شاہ صاحب
      السلام علیكم
      میں آپ كے جواب کا بڑی بے صبری سے منتظر ہوں-
      آپ کاادنا شاگرد
      ضیاء الحسن واسطی
    10. سید محمد
      ----------
      اسلام علیکم
      کیسےہو
      مجھے آپ کی مدد چاہئے
      کیا آپ کو کوئی ایسا سافٹ ویئر پتہ ہے جس کے ذریعے ہم انٹرنیٹ پر آنے والے بیہود تصاویر کو ختم کرسکے۔۔۔۔۔جب میں انٹرنیٹ پر کچھ کام کرتا ہو تو اچانک کوئی بہیودہ اشتہار ۔۔یا۔۔۔تصاویریں سامنے آجاتی ہے جس سے بڑی شرمندگی ہوتی ہیں۔۔کئی مربہ گھر کے افراد بھی میرے ساتھ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔بہت برا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سافٹ ویئر ہو تو ضرور اھلاع کیجئے
      واسلام
      ----------
    11. ساجد کمال
      بھائی شاکرالقادری کیا آپ مجھے اس بلگ ان کا لنک یا نام بتا سکتے ہیں ۔ آپ کی مہربانی ہو گی
    12. wasti_art
      السلام علیكم شاہ صاحب !
      میں پچھلے پانچ دن سے آپ كی فائل كا منتظر ہوں شاہ جی آپ اپنی مصروفیات میں سے كچھ وقت نكال كر پلیز وہ فانٹ فائل ارسال كر دیجیے جس كا آپ نے وعدہ فرمایا تھا۔
      و السلام سید ضیاء الحسن واسطی
    13. ساجد کمال
      اسلام علیکم ! شاکر بھائی آپ کا کام بہت اچھا ہے۔ مجھے بہت پسند آیا ۔
      میرا آپ سے ایک سوال ہے اگر آپ بتانا پسند کریں تو آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔
      اپ نے جو اردو ٹائپ کا موڈیلو لگایا ہے یہ کیا چیز ہے ۔ کیا میں اس کو استعمال کرسکتا ہوں؟
    14. wasti_art
      شاہ جی اجازت مرحمت فرمانے كا شكریہ
    15. wasti_art
      شاہ صاحب شكریہ شاہ جی میں آپ كے شاگردوں میں شامل ہونا چاہتا ہوں پلیز مجھے اگر ایك ہفتہ میں ایك دو گھنٹے بھی آپ كے مل جائیں تو میں اسے اپنی سعادت سمجھوں گا ۔
      والسلام سید ضیاء الحسن واسطی
    16. عبدالروف اعوان
      میں نے کچھ کاونٹر اپڈیٹ کیے ہین ، جس سے مجھے فورم کی سپیڈ کچھ بہتر لگ رہی ہے ، آپ بتائے چیک کر کے کوئی فرق ہے یا یہ میرا وہم ہے ، ہاہا
    17. عبدالروف اعوان
      بلا آخر میں نے اس ضدی سٹایل کو "نستعلیق" میں ذیر کر ہی لیا ۔ :big grin-64::)):b14:
    18. شاکرالقادری
      خرم بھائی السلام علیکم
      میں نے کورل ڈرا کی ایک میڈیا فائر پر اپلوڈ کی ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں
    19. خرم
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابرار بھائی،
      کافی دیر بعد حاضری دینا ہورہی ہے اور وہ بھی ایک کام سے۔ مصروفیت دنیا ہی کچھ ایسی ہے کہ دیگر معاملات کی طرف توجہ ہی نہیں جاتی۔ اس وقت آپ کو زحمت دینے کا مقصود یہ پوچھنا تھا کہ کلمہ طیبہ کی خوبصورت خطاطی کسی فونٹ میں موجود ہے؟ میں نے ابھی اسلامک فونٹس کا مجموعہ القلم سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے لیکن اس میں سے یہ معلوم کرنا بہت مشکل ہے کہ مطلوبہ نقش کہاں موجود ہے۔ امید ہے آپ کی شفقت سے یہ مشکل حل ہوجائے گی انشاء اللہ۔
      والسلام۔
      دعاؤں کا طالب،
      خرم
      آپکا بھائی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    مقام سکونت:
    اٹک ۔پاکستان
    پیشہ:
    کتابدار
    Rank:
    http://www.files.alqlm.org/images/ForumRanks/ur-founder.gif
    جنس:
    • مرد
    نام: ابرار حسین
    ولدیت: محمد سلیمان
    نسب: گیلانی ۔۔۔ قادری
    نسبت: چشتی نظامی
    سال ولادت:1960
    پیشہ: کتابدار
    ادارہ: ضلع کونسل اٹک۔ ۔ پنجاب۔ ۔ پاکستان
    زبانیں: اردو، فارسی
    مشاغل: لکھنا پڑھنا، شعر گوئی، موسیقی تصنیف و تالیف
    مطبوعات:۔۔
    عکس رخ یار (رباعیات خیام کا منظوم اردو ترجمہ)
    چشمہ فیض (منظوم شجرہ عالیہ چشتیہ نظامیہ)
    مبادیات اسلام (دس سال تک عمر کے بچوں کے لیے اسلامی نصاب)
    جوامع الکلم (چالیس احادیث نبوی کا منظورم اردو ترجمہ" مقدمہ و تخریج کے ساتھ)
    برق بے تاب (ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا کلام۔ ۔ ترتیب و تدوین مع مقدمہ)
    مخلتلف مقالات
    غیر مطبوعہ:
    شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے رسالہ سرالشہادتین کی شرح "تحریرالشہادتین" از سلامت اللہ کانپوریؒ کا اردو ترجمہ
    جوامع الکلم (2) چالیس احایث کا منظوم اردو ترجمہ
    نعتیہ مجموعہ کلام
    مقالات
    تاریخ اٹک

    لکھنا پڑھنا، شعر گوئی، موسیقی تصنیف و تالیف، ٹائپوگراف