القلم اسلامی فونٹس

شاکرالقادری نے 'القلم ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، نومبر 28, 2011

  1. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    محرم الحرام کے موقع پر القلم کی جانب سے پیش ہے "القلم اسلامی سمبل (علامات) فونٹس سیریز
    اس سیریز میں AlQlm Islamic 1 سے AlQlm Islamic 9 تک فانٹس شامل ہیں
    ہر سمبل فانٹ میں 222 سمبلز موجود ہیں
    ان سمبلز میں بسم اللہ ، اسمأ الحسنی ، آیات ، روایات اور تہذیب و آرائش کے لیے دوسرے اہم سمبلز شامل ہیں
    ان فانٹس کو استعمال کرتے ہوئے ڈیزائنر حضرات خوبصورت کیلنڈر اور اسلامی آرٹ کے شاہکار تخلیق کر سکتے ہیں
    [IMG]

    ڈاؤن لوڈ کریں"القلم اسلامک فونٹس سیریز"
    جہانِ قلم ڈاؤن لوڈ لنک : ڈاون لوڈ کریں
    زیرک، محمدعبیداللہ، گلنور اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
  2. مجیب منصور قلمکار

    پیغامات:
    29
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    ماشاء اللہ۔ اللہ برکت کرے القلم اس دنیا میں انفرادی مقام کا حامل ہوچکا ہے
    اللھم زدفزد
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  3. محمدعمر قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    ہمیشہ کی طرح بہت اچھی کاوش
    جزاک اللہ
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  4. گلنور قلمکار

    پیغامات:
    156
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    بہت شکریہ جناب۔۔۔
  5. گلنور قلمکار

    پیغامات:
    156
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    ڈاؤن لوڈ لنک کام نہی کر رہا۔۔۔۔اس کو چیک کر لیں۔۔۔
  6. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    شکریہ گلنور! لنک درست کر دیا ہے
  7. حبیب محمد قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: القلم اسلامی فونٹس

    شکریہ جناب
    بہت ہی مفید سائیٹ ہے
  8. ابوبکرخالد قلمکار

    پیغامات:
    3
    السلام علیکم!
    بہت ہی اچھی کوشش ہے۔

اس صفحے کی تشہیر