القلم تاج نستعلیق اور بین الاقوامی خطاطی کانفرنس (صریرِ خامہ)

انعام الحق نے 'تصاویر/فن پارے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جولائی 19, 2013

  1. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    یہ تو میری حرکت تھی گرو جی! :D کریڈٹ انعام کو دے دیا۔ ایویں ہی۔۔۔۔
  2. فرخ منظور مدیر خاص

    پیغامات:
    523

    لیکن دھاگہ تو انعام بھائی نے شروع کیا تھا اور جس مراسلے میں غلطی تھی وہ بھی انہی کا تھا۔ پھر آپ کیسے کریڈٹ لے سکتے ہیں؟:pompus:
  3. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    اور حسن نظامی ہمیشہ کی طرح اپنی خوشنما مسکان کے ہمراہ۔۔۔ ساتھ میں جناب گرو جی۔۔۔۔ فرخ بھائی دی گریٹ۔
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  4. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    اوپر دائیں سے بائیں
    [USER=4]حسن نظامی[/USER] ، [USER=818]اشتیاق علی[/USER] ، مجیب عالم (پردیسی) ، فرخ منظور (گرو جی) ، عاطف بٹ ، [USER=2134]شعبان نظامی[/USER] ۔
    نیچے دائیں سے بائیں محترم ساجد بھائی ، استاد محترم [USER=3]شاکرالقادری[/USER] ، اور نبیل بھائی کا ایک دوست۔۔۔

    یہاں بھی حسن نظامی اپنی ہنسی کنٹرول نہیں کر سکے۔
    حسن نظامی، شعبان نظامی اور فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔
  5. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    [USER=4]حسن نظامی[/USER] ذرا بائیں جانب بندہ کون ہے یاد نہیں آ رہا ؟
    شاید [USER=2134]شعبان نظامی[/USER] بہتر جانتا ہے؟
  6. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    میں اسی سوچ میں تھا کہ یہ انعام کیمرہ لیکر کر کہاں گیا ہے۔
  7. انعام الحق قلمکار

    پیغامات:
    47
    میں اشتیاق بھائی آپ کے پیچھے ہی تو بیٹھا تھا اس لیے تو آپ کی یہ تصویر لی تھی۔
    اشتیاق علی نے اسے پسند کیا۔
  8. شعبان نظامی قلمکار

    پیغامات:
    394
    جی [USER=818]اشتیاق علی[/USER] بھائی مجھے اچھی طرح یاد ہیں۔ یہ حبیب چوہان صاحب ہیں :rolleyes:
  9. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192

    :mad:
  10. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    اشتیاق علی قادری! کی کیتا جے۔ ملا عرفان قریشی یا کوئی نہیں۔ اور آپ مجھے فون کرتے رہے۔ میں تو پیپر دے رہا تھا۔;)
    اشتیاق علی نے اسے پسند کیا۔
  11. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    میں خود نہیں جا سکتا عرفان صاحب سے ملنے ۔۔۔ وقت کم تھا اور میں نے واپس بھی آنا تھا ۔ اور سامان بھی کافی تھا ۔ اس لیے ہنگامی طور پر شالیمار ایکسپریس پر واپس آیا۔
  12. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    ملتے بھی تو تمہیں اس نے لولی پاپ ہی دینا تھا :)
    گرو جی! نے مجھے اسی وقت بتا دیا تھا جب ہم دونوں بارش میں بھیگتے گرو جی کے بائیک پر اس کے دفتر گئے تھے
    اور اس نے مجھے اپنا کورل میں کیا گیا کام دکھا اور میں نے کہا کہ یہ میری یو ایس بی میں ڈال دیں
    اس نے کہا میں ذرا اس کام کی فنشنگ کر لوں تو تین دن کے اندر میل کردونگا
    گروجی نے راستے میں مجھے بتایا کہ یہ فائل آپ کو کبھی نہیں ملے گی :)
    شعبان نظامی اور حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  13. انعام الحق قلمکار

    پیغامات:
    47
    تو ٹھیک ہے نا جی! جیسے مزاج کا آدمی ہو ویسے ہی اس کو لوگ ملتے ہیں۔
    آرٹ کالج والوں نے بھی اس کے ساتھ خوب کی ہے ۔ :)
    کام بھی خوب لیا اور ذلیل و خوار بھی کیا۔
    اشتیاق علی اور شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  14. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    ھا ھا ھا! آرٹ کالج والوں نے ذلیل کیا اور وہ بھی عرفان قریشی کو۔۔۔۔۔ خدا کا خوف کرو۔۔۔۔ عرفان قریشی صاحب ان لوگوں میں سے نہیں جو ذلیل ہوتے ہیں۔ وہ تو بس ایویں ہی تمہیں سنانے اور بتانے کے لیے کہی جا رہے ہیں کہ انہوں نے یہ بھی روک دیا، وہ بھی روک دیا، یہ بھی کر دیا، وہ بھی کردیا۔ دراصل یہ سب گولیاں ہیں جو وہ اپنے بہت سارے مریضوں کو دیتے رہتے ہیں۔ گول والی گولیاں۔۔۔۔
    اشتیاق علی، انعام الحق اور شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  15. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    مجھ پر تو یہ خاص کرم اپنے محترم کرم فرما [USER=1830]وصی اللہ[/USER] نے کیا ۔۔۔ میں جن کا عاشق بھی ہوں اور معشوق بھی :)
    انہوں نے ہی مجھے کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کیا تھا
  16. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    [USER=1830]وصی اللہ[/USER] جی ذرا آئیے گا۔۔ قبلہ۔۔۔۔۔;)
  17. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    صاحب میں آمادہ نہیں کیا تھا بلکہ آ مادہ آ کیا تھا۔۔ شاکر صاحب کے ساتھ اگر وہاں آ نر آ ہوگئی تو اس میں شاید جس کو وہ سمجھے تھی لیلیٰ وہ مجنوں نکلا۔۔ بات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ شاکر صاحب بہت دلبرداشتہ ہیں ( اب آپ حضرات اسے دل۔۔بر۔۔۔داشتہ نہ پڑھ لیں)۔:D
    انعام الحق نے اسے پسند کیا۔
  18. بےلگام قلمکار

    پیغامات:
    46
    لو جی سپین کے بے لگام پاکستان جلد آرہے ہیں اور بے لگام کو لگام ڈالنے والے آنے والی ہیں اس کے میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں اور حاض تور ہمارے شاکر بھائی جو ہمارے بےباک جی کے ساتھ تشریف لاے
    شعبان نظامی اور انعام الحق نے اسے پسند کیا۔
  19. شعبان نظامی قلمکار

    پیغامات:
    394
    کڑوی والی :wtf::yuck::rage:

اس صفحے کی تشہیر