القلم پیراموز فونٹ

شاکرالقادری نے 'فونٹس کے لیے ورکنگ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جولائی 29, 2013

  1. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    ایک فارسی فونٹ میں اردو کی سپورٹ شامل کر کے القلم کے استفادہ کنندگان کے لیے پیش ہے جس کے بعد اب یہ فونٹ بیک وقت اردو، فارسی اور عربی تائپ کاری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
    ڈاؤن لوڈ کریں

    [IMG]
    امجد علوی نے اسے پسند کیا۔
  2. امجد علوی فونٹ ساز

    پیغامات:
    4
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت فانٹ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔

اس صفحے کی تشہیر