ای بک اوج قمراز استاد قمر جلالوی

حسن نظامی نے 'تکمیل شدہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جنوری 7, 2013

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    القلم لائبریری کے زیر اہتمام استاد قمر جلالوی کی کتاب "اوج قمر" برقیائی گئی تھی جو یہاں ہے۔ اس کی ای بک راجہ صاحب نے تشکیل دی تھی مگر وہ کہاں ہیں مجھے نہیں معلوم ہاں ۔ اعجاز عبید صاحب کی لائبریری سے اوج قمر دستیاب ہوئی ہے اس کی ورڈ فائل کا لنک یہاں دے رہا ہوں:
  2. عبدالرؤف قلمکار

    پیغامات:
    95
    بہترین، اللہ اور بھی ہمت و قوت دے - آمین
    حسن نظامی اور شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  3. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    اگر کہیں سے استاد قمر کی مزید کتب کا سکین دستیاب ہو جائے تو میں پہلی فرصت میں انہی کو برقیاوں گا۔ بہت کمال شاعری ہے۔ ان کی تین ہی کتابیں ہیں۔ اوج قمر ، رشک قمر، کلیات قمر، غم جاویداں، یہ اوج قمر ہمارے بڑے بھیا ۔ کراچی سے لے کر آئے تھے اور میں نے برقیا دی۔
    ارے رکیے ! استاد قمر کا دیدار بھی کرتے جائیے:
    [IMG]
    وکی پیڈیا پر استاد جی کے متعلق کچھ تفصیلات بھی موجود ہیں اور کتب کا تذکرہ بھی ہے:
    [IMG]
    ہاں یہ بتاتاجاؤں استاد قمر کے ساتھ دوسرے سید آفتاب حسین کاظمی ہیں۔
    فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔
  4. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    یہاں غالبا کوئی ڈاکومنٹری ہے استاد پر! مگر یوٹیوب بند ہے میں دیکھ نہیں سکتا:
  5. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    عبدالرؤف بھیا نے وڈیو میل کر دی تھی میں نے سنی بھی ہے اور فیس بک پر اپ لوڈ بھی کر دی ہے۔ تاکہ یہاں دی جا سکے۔ آپ بھی اب یو ٹیوب کی بندش کے باوجود وڈیو سن سکتے ہیں:
    فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔
  6. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    گرو جی رشک قمر تلاش کیجیے !
    انٹرنیٹ پر ایک جگہ سے پی ڈی ایف ملی مگر وہ ٹھیک نہیں اوپن نہیں ہو رہی۔
  7. عبدالرؤف قلمکار

    پیغامات:
    95
    انٹرنیٹ کے بجائے کسی بڑی لائیبریری میں ڈھونڈئیے، شائد چھپی ہوئی کتب کہیں مل جائیں۔
  8. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    مل تو جاتی ہے۔ پر بہت مہنگی دیتے ہیں۔ میں دو مرتبہ چھوڑ آیا ہوں۔ اب کی دفعہ لینے کی کوشش کروں گا۔
  9. فرخ منظور مدیر خاص

    پیغامات:
    523
    لیجیے مل گئی۔ لیکن اس میں اغلاط بہت ہیں۔
    ربط
  10. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    یہی میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کی ہے پر میرے پاس کھل نہیں رہی۔کیا آپ کے پاس کھل گئی ہے۔ اغلاط کی درستگی تو کی جاسکتی ہے۔
  11. فرخ منظور مدیر خاص

    پیغامات:
    523
    جی میرے پاس تو کھل رہی ہے۔
  12. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    آپ کے پاس پی ڈی ایف ریڈر کا کون سا ورژن ہے؟
  13. فرخ منظور مدیر خاص

    پیغامات:
    523
    9٫5
  14. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    تبھی میرے پاس 7 ہے اور نہیں کھلی۔
  15. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    گرو جی آپ کیا سمجھتے ہیں کیا اس پی ڈی ایف سے رشک قمر کو برقیا لینا چاہیے۔ بعد میں غلطیاں درست کی جا سکتی ہیں۔ میرے پاس کھل چکی ہے اور میں سوچ رہاہوں کہ اسے ورکنگ زون میں لگا دیا جائے۔
  16. فرخ منظور مدیر خاص

    پیغامات:
    523
    کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا تو بہتر ہی ہے۔ غلطیاں اندازے سے درست کی جا سکتی ہیں۔
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر