بیت بازی ۲

حریم نے 'اشعار کا کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، اپریل 5, 2009

  1. زیرک قلمکار

    پیغامات:
    114
    یا اب تری جفا میں وہ لذّتیں نہیں ہیں
    یا ہم تری نظر میں بے گانے ہو گئے ہیں
  2. شعبان نظامی قلمکار

    پیغامات:
    394
    نومید نہ ان سے اے رہبر فرزانہ
    کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
  3. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    نومید نہ ہو ان سے
  4. شعبان نظامی قلمکار

    پیغامات:
    394
    ہم سب امید سے ہیں
  5. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کیلئے
    اب یہی ترک ِ تعلق کے بہانے مانگے

    "ی"
  6. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    یہ جو چار دنوں کا ساتھ ہے۔۔۔ دددتتت ددتتتد:singing:

اس صفحے کی تشہیر