مشاورت تاریخ مشایخِ چشت(تبصرے)

قاریہ سیدہ ثمینہ ناز نے 'امور کتب خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، مارچ 13, 2012

  1. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  2. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    جواب: [you] ترویج علم و ادب کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں انہیں ٹیگ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  3. گلنور قلمکار

    پیغامات:
    156
    تاریخ مشائخ چشت۔۔ کے 151 صفحات مکمل ہو چکے ہیں جناب۔۔۔۔باقی پر کام چل رہا ہے ۔۔۔۔
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  4. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    جزاک اللہ گلنور! اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے۔ میں آپ کی ہمت اور حوصلے کو داد دیتا ہوں اور اسی وجہ سے میں مشائخ چشت کی طرف سے قدرے بے فکر ہوں۔ کہ آپ مستقل مزاجی اور استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  5. گلنور قلمکار

    پیغامات:
    156
    میں اپنی طرف سے تو کوشش کرتا ہوں۔باقی اللہ پاک ہم سب کو استقامت عطا فرمائے۔۔آمین
    شعبان نظامی اور حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔

اس صفحے کی تشہیر