سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

حریم نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، اکتوبر 18, 2008

  1. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    کم از کم پانچ ہنٹ دیا کریں سوال کے ساتھ
  2. حریم رکن کتب خانہ

    پیغامات:
    7
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    جواب نا بتا دیا کروں سوال کے ساتھ
  3. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    کسوٹی کے اصول کے مطابق کچھ ہنٹ دئے جاتے ہیں ان کی مدد سے جواب تلاش کرنے کے لئے سوالات کئے جاتے ہیں

    جبکہ آپ صرف ایک ہی ہنٹ دیتی ہیں* dr_wod
  4. azmatkhan قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    ہاہاہاہاہاہاہا۔
  5. حریم رکن کتب خانہ

    پیغامات:
    7
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    ارے بھائی سوال کرو گے تو ہنٹ خود بہ خود مل جائیں گے ابھی تو میں نے کوئی ایسا مشکل سوال رکھا ہی نہیں جس کے لیے 5 ہنٹ اور 25 سوال رکھوں
  6. azmatkhan قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    صدف بہن، اس دفعہ آپ ہنٹز دے دیں اگلی بار ہم خود ہنٹز تلاش کریں گے۔dr_grmc
  7. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: سوچو۔۔۔۔میں نے کیا سوچا ہے

    چلیں میں سوالات شروع کرتا ہوں

    کیا وہ چیز جاندار ہے ؟
  8. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    یہ دھاگہ تو کئی سالوں سے یہیں اٹکا ہوا ہے اب تو شاید سوچنے والا خود بھول چکا ہو گا کہ اس نے کیا سوچا تھا
    :D
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  9. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    لیکن ہم نہیں بھولے۔ :p
  10. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    میں نے ایک ایسا پرندہ سوچا ہے جس کو الٹا کریں تو ایک پانی پینے کا ایک آلہ بن جاتا ہے۔ اور اس کا ذکر کہیں کہیں شعروں میں بھی ہوتا ہے۔ :alien:
    [USER=685]انعام الحق[/USER] [USER=818]اشتیاق علی[/USER] [USER=2134]شعبان نظامی[/USER]
    انعام الحق نے اسے پسند کیا۔
  11. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    چلیں شاعر بھی بتا دیتا ہوں۔ مرزا غالب۔۔۔ اور شعر بھی دس دیواں۔تے فر ناں ہی کیوں نہ دس دیواں۔
  12. اشتیاق علی فونٹ ساز

    پیغامات:
    162
    یہ آخر میں ایلین کیوں بنا دیا؟
  13. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    آپ کے لیے! بجھارت تو بوجھی نہیں گئی۔ ایویں ہی بس آ گئے۔:confused:

اس صفحے کی تشہیر