علمی اور اخلاقی بددیانتی

شاکرالقادری نے 'تذکرہ القلم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جون 1, 2009

  1. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    بس آتے ہی ہونگے یہاں*
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  2. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    میں حاضر ہو گیا ہوں اور جناب مغل کی فون کال / مراسلہ کا منتظر ہوں
    مبشر شاہ اور راجہ صاحب نے اسے پسند کیا۔
  3. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    اس کا مطلب ہے مغل بھائی ہم سب کو چکمہ دے کر نکل گئے
  4. م۔م۔مغل قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    جی نہیں ہم کوئی چکمہ دے کر نہیں*گئے ، اسے دھمکی کہتے ہیں صاحب،
    بابا جانی ، بہت محبت ، میں فرصت سے فون کرتا ہوں
    شاکرالقادری اور راجہ صاحب نے اسے پسند کیا۔
  5. عبدالقدوس قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    یار اس کا ربط تو ارسال کرو۔۔۔ اور اس کے علاوہ یہ کہ اس کی روپورٹ کردو ویب ہوسٹ کو وگرنہ اس کی سائٹ پر کچھ اور بندوبست :p
  6. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    عبدالقدوس بھائی اب تو یہ معاملہ سلجھ گیا ہے
    متعلقہ فورم کی انتظامیہ معذرت کر چکی ہے

    القلم سے اظہار یکجہتی کا تہہ دل سے شکریہ
  7. م۔م۔مغل قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    کہاں اور کس جگہ معافی مانگی ہے ، ربط تو دیجے سرکار
  8. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    القلم کی استانی محترمہ صدف نے کہا تھا کہ پیر و مرشد نے کہا ہے یہ سلسلہ اب ختم کر دیں جب ہی تو احتجاجی بینر ہٹا دئیے ہیں* سب جگہوں سے

    تصدیق نا آپ نے کی اور نا پیر و مرشد نے

    دو ماہ بعد اب آپ آئے ہیں کچھ بتانے :(
  9. عبدالقدوس قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    چلو جی کچھ توہوا ہے کچھ ہوگیا ہےےےےےےےےے
  10. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    بالکل ایسا ہی ہے عبدالقدوس بھائی
  11. اسداللہ شاہ قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    ہمیں ہمارے بڑوں نے منع کیا تھا تب ہم نے احتجاج بند کیا تھا۔
  12. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    لیکن ابھی تک اس بات کی صحیح یا غلط ہونے کی پیر و مرشد نے وضاحت نہیں*کی :confused:
  13. اسداللہ شاہ قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    یعنی بینر پھر تیار کرلیں؟
  14. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    اب تو حسن بھائی سے ہی پوچھنا پڑے گا اور تو کوئی یہاں آ نہیں رہا
  15. اسداللہ شاہ قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    راجہ بھائی آپنے تراویح پڑھ لیں ؟
  16. محمد اقبال فانی مدیر: حدیث فورم

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    سلیمان سبحانی اگر اللہ سبحانہ وتعالٰی سے تمھاراذرابرابر بھی واسطہ و تعلق ہے تو اس خیانت سے باز آجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جناب عزت مآب شاکر القادری صاحب سے معزرت کے ساتھ ساتھ ان کا حق بھی ادا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ حد سے بڑھی ہوئی اخلاقی گراوٹ اچھی نہیں ہوتی۔خیانت اور بددیانتی کا انجام آخر کار برا ہی ہوتا ہے
    مبشر شاہ نے اسے پسند کیا۔
  17. محمد یوسف قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    السلام علیکم
    مجھے آپ سے ہمدردی ہے لیکن میں آپکے لئے صرف دعا نہیں بلکہ کچھ اور بھی کرنا چاہتا ہوں
    آپکے پاس اگر موصوف کے گھر کا پتہ ہو تو پوسٹ میں ای میل لکھنے کی اجازت نہیں ہے پر بھیج دیں باقی جو اللہ کو منظور
    محمد یوسف
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  18. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    القلم آپ کا شکر گزار ہے
  19. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    جواب: علمی اور اخلاقی بددیانتی

    میں ذاتی طور پر آپ کا شکر گزار ہوں لیکن میں نے یہ معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے
    آپ کا بہت شکریہ
    راجہ صاحب نے اسے پسند کیا۔

اس صفحے کی تشہیر