علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

سیدتفسیراحمد نے 'علوی نستعلیق ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، نومبر 4, 2008

  1. سیدتفسیراحمد قلمکار

    پیغامات:
    0

    فانٹ کا تازہ ترین ورژن یہاں سے حاصل کریں
    علوی نستعلیق - ڈاؤنلوڈز - القلم

    فونٹ ڈیزائنر : امجدحسین علوی

    اپلوڈیڈ : امجدحسین علوی

    تاریخ : 3 نومبر 2008

    سائز : 6.68 میگابائٹ
  2. سیدتفسیراحمد قلمکار

    پیغامات:
    0
    یہ صفحہ خالی رکھا گیا ہے
  3. ارتضی حسن قلمکار

    پیغامات:
    0
    فونٹ کا لینک صحیح کام نہیں کررہا غالبا فائل ڈیمج ہے برائے مہربانی چیک کریں
    شکریہ
  4. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    فونٹ کا لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے اب آپ ڈاٶن لوڈ کر سکتے ہیں :eek:
  5. سلمان امین قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

    فونٹ کا لنک صحیح نہیں ہے.
  6. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
  7. عرفان الٰہی فاروقی قلمکار

    پیغامات:
    8
    جواب: علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

    میں نے یہ فائل ڈاون لوڈکی جو تقریبآ پونے چھ ایم بی کی ہے لیکن اسمیں تو یہ فونٹ نہیں ہے
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  8. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    جواب: علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

    محترمی!
    آپ یہ بتائیں کہ ڈاؤن لوڈ ہونے پر آپ کے پاس کیا کچھ آیا ہے ۔ اسی میں کہیں فونٹ بھی ہوگا۔ !!
    یہ ایک ذپ فائل ہے جس کا نام ہے :

    AlQalam Alvi Nastaleeq_Shipped

    اس کو کھولنے پر فونٹ نظر آجاتا ہے ۔ نیلے رنگ کا آئی کان ہو گا جس پر 2 مرتبہ انگریزی حرف ’’ٹی‘‘ T لکھا ہو گا۔
    شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
  9. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    جواب: علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

    عرفان الہی فاروقی بھائی!
    مجھے افسوس ہے آپ کو زحمت ہوئی ۔ واقعی اس ذپ فائل میں مطلوبہ فونٹ نہیں تھا بلکہ ایک ایسا فانٹ تھا جس پر ابھی کام جاری ہے اور اسے القلم کی جانب سے ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا
    یہ فانٹ غلطی سے یہاں رکھ دیا گیا تھا۔ ۔ اب درست فانٹ اپلوڈ کر دیا گیا ہے آپ اسے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں
    براہ کرم اس فانٹ کو(جو غلطی سے آپ تک پہنچ گیا ہے) تقسیم نہ کیجئے گا اور اپنی ذات تک ہی محدود رکھیے گا:smiling-64:
  10. عرفان الٰہی فاروقی قلمکار

    پیغامات:
    8
    جواب: علوی نستعلیق فونٹ سافٹ وئیر ۔ القلم ڈاونلوڈ سائٹ

    فونٹ کے نام سے جوفائل میرے پاس ڈاؤن لؤڈ ہوئی ہے اسکا نام پی ایچ پی ہے
  11. گلنور قلمکار

    پیغامات:
    156
    فانٹ کا لنک کام نہیں کر رہا جناب۔۔۔۔

اس صفحے کی تشہیر