اہم اعلان فرخ منظور۔ اب مدیر ہیں

شاکرالقادری نے 'قواعد و ضوابط/اھم اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، دسمبر 31, 2012

  • by شاکرالقادری, دسمبر 31, 2012 8:08 شام
  • شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ القلم کے معزز رکن فرخ منظور جو پہلے سخنور کے نام سے جانے پہچانے جاتے تھے اب القلم ریسرچ لائبریری سے متعلقہ فورم، اردو زبان و ادب اور ادبیات اردو سے متعلقہ تمام زمروں اور ذیلی زمروں کے مدیر ہیں اور ان زمروں کی دیکھ بھال اب انہی کے ذمہ ہے۔ اراکین القلم کو اگر ان زمروں سے متعلق کوئی شایات ہوں یا ان کی بہتری کے لیے تجاویز ہوں تو وہ براہ راست فرخ منظور سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں فرخ منظور کو ہدیہ تبریک پیشکرتا ہوں اور انکی کامیابی و صحت کے لیے دعا گو ہوں :)
    *ساجد* اور غزل جی نے اسے پسند کیا۔
  • Categories: Uncategorized

تبصرے

شاکرالقادری نے 'قواعد و ضوابط/اھم اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، دسمبر 31, 2012

  1. حسن نظامی
    تانیہ جی بے شک درست آید پر وت بھی دیر سے ہی آید :D
  2. غزل جی
    بہت مبارک ہو فرخ صاحب :)
  3. فرخ منظور
    بہت شکریہ [USER=2879]غزل جی[/USER]! بہت عنایت۔
  4. حسن نظامی
    [USER=2879]غزل جی[/USER]! خوش آمدید۔
  5. پردیسی
    ہماری جانب سے بھی بہت مبارکباد
  6. فرخ منظور
    بہت شکریہ [USER=758]پردیسی[/USER] بھائی! سلامت رہیے۔
  7. *ساجد*
    ہماری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں [USER=174]فرخ منظور[/USER] بھائی۔
    گو کہ مبارک کافی پرانی ہے لیکن مبارک مباک ہوتی ہے نئی ہو یا پرانی۔:)
    فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔
  8. فرخ منظور
    بہت شکریہ ساجد بھائی! خوش رہیے لیکن اپنے خرچے پر :)
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  9. غلام ربانی فدا
    ہماری طرف سے بھی
    حسن نظامی اور شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  10. فرخ منظور
    بہت شکریہ جناب!

اس صفحے کی تشہیر