قرآن ایکسپلورر(بہترین ویب سائٹ)

Shahid Javed نے 'مذہبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، اگست 26, 2010

  1. Shahid Javed قلمکار

    پیغامات:
    3
    بسم اللہ والحمد للہ والصلوٰۃ علی رسول اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم دوستو!

    قرآن پاک کو اردو ۔ انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ سننے اور سمجھنے کے لئے بہترین ویب سائٹ حاضر ہے اس سے ضرور بضرور فائدہ حاصل کریں اور اس کی اشاعت میں حصہ لیں۔ جزا ل اللہ
    اس میں اور بھی بہت سی خوبیاں ہیں
    ۔۔۔۔ قرآن پاک متن کے مختلف فانٹ جس میں پاک و ہند میں رائج فانٹ بھی شامل ہے۔
    ۔۔۔۔ متعلقہ فانٹس ڈائونڈ لوڈ بھی کئے جاسکتے ہیں
    ۔۔۔۔ مختلف زبانوں میں تراجم
    ۔۔۔۔ بہت سے مشہور قاریوں کی زبان میں تلاوت
    ۔۔۔۔ متن ۔ ترجمہ ایک ہی ونڈو میں دیکھا جاسکتا ہے
    ۔۔۔۔ تلاوت کے ساتھ ترجمہ کی آڈیو سننے کی سہولت۔
    بہت سی خوبیوں سے مرقع یہ ویب سائٹ آپ کے لئے دلی سکون کا باعث ہوگی۔ اور یقینا آپ کے دل سے اس سائٹ کی انتظامیہ کے لئے دعائیں نکلے گی۔ (شاہد جاوید)
    درج ذیل لنک استعمال کیجئے۔ اور دعائوں میں یاد رکھیں۔

    http://www.quranexplorer.com/quran/
    حسن نظامی، شعبان نظامی، راج اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  2. Shahid Javed قلمکار

    پیغامات:
    3
    جواب: قرآن ایکسپلورر(بہترین ویب سائٹ)

    [IMG][/URL][/CENTER][/IMG]
  3. Shahid Javed قلمکار

    پیغامات:
    3
    جواب: قرآن ایکسپلورر(بہترین ویب سائٹ)

    [IMG]
  4. راج قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: قرآن ایکسپلورر(بہترین ویب سائٹ)

    قرآن کے لئے میری پسندیدہ ویب سائٹ یہ ہے
  5. Shahid Javed قلمکار

    پیغامات:
    3
    جواب: قرآن ایکسپلورر(بہترین ویب سائٹ)

    راج بھائی شکریہ
    اچھی سائٹ بتائی ہے ۔۔ جزاک اللہ
    راج نے اسے پسند کیا۔
  6. اشفاق احمد مدیر:انگریزی زبان و ادب

    پیغامات:
    132
    موبائل کے لیے قرآن سافٹ ویئر بتائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔براہ کرم
  7. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    ماشاء اللہ، جزاک اللہ۔ بہت اعلیٰ درجے کی ویب سائٹ کا پتہ دیا گیا ہے۔

اس صفحے کی تشہیر