میرے پاس کچھ فونٹس ہیں

غلام ربانی فدا نے 'اردو ٹائپو گرافی، فونٹ سازی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جولائی 2, 2013

  1. غلام ربانی فدا قلمکار

    پیغامات:
    8
    میرے پاس کچھ فونٹس ہیں جو یو یف فارمیٹ میں ہیں،میری خواہش ہے کہ سیدشاکرالقادری بھائی یاپھرکوئی صاحب میری مدد فرماکر اسے ٹی ٹی ایف میں تبدیل کرکے عنایت کریں،حکم ہو تواٹیچ کروں
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  2. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    حصرت !
    آپ وہ فانٹس کہیں اپ لوڈ کر کے ان کا لنک یہاں فراہم کردیں ۔۔۔ میں اور القلم کا کوئی اور فونٹ ساز وقتا فوقتا یہ کام کرتے رہیں گے جب جب موقع ملے گا
  3. غلام ربانی فدا قلمکار

    پیغامات:
    8
    میں ایک اور بات یہ بھی کہنا چاہتاہوں شاکر بھائی ۔میرے لئے کوئی کیلک کی لنک عنایت کیجئے جو کی کے ساتھ ہو اور ونڈوز7پہ آسانی سے کام کرسکے اس میں کوئی پرابلم بھی نہین ہو۔میں نے پچھلے6 ماہ 400 مرتبہ کیلک ڈاونلوڈ کر کے تھ گیاہوں
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  4. غلام ربانی فدا قلمکار

    پیغامات:
    8
    شعبان نظامی نے اسے پسند کیا۔
  5. غلام ربانی فدا قلمکار

    پیغامات:
    8

اس صفحے کی تشہیر