نیا موضوع یا نیا دھاگہ شروع کرنے کا طریقہ

حسن نظامی نے 'القلم فورم کا استعمال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جنوری 22, 2013

  1. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    [USER=2803]محمد اشفاق چشتی[/USER]
    بعض موجودہ قلمکاروں کے لیے اور مزید نئے آنے والوں کے لیے القلم فورم پر نیا موضوع شروع کرنے کا طریقہ لکھ رہا ہوں۔امید ہے دو تصویروں میں بات سمجھ آجائے گی۔
    مزید سوال پوچھ سکتے ہیں:
    [IMG]

    اس تصویر میں آپ کو القلم فورم کی وہ براؤزر میں موجود تصویر نظر آرہی ہے۔ دائیں طرف زمرہ جات ہیں جو مختلف کیٹگریز میں ہیں اور بائیں طرف اس زمرے کا تازہ ترین دھاگہ نظر آرہا ہے۔
    کسی بھی زمرہ میں جائیں تو یوں نظر آئے گا۔
    [IMG]

اس صفحے کی تشہیر