ورڈ پریس کی ایک اور خوبصورت تھیم منزل

عبدالقدوس نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جنوری 17, 2009

  1. عبدالقدوس قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: ورڈ پریس کی ایک اور خوبصورت تھیم منزل

    راجہ صاحب میرے خیال سے ایسا نہیں ہے۔۔۔ بلکہ یوں کہیں کہ انگلش کے تھیمز بہت زیادہ ہیں
  2. راجہ صاحب منتظم

    پیغامات:
    57
    جواب: ورڈ پریس کی ایک اور خوبصورت تھیم منزل

    سرکار میں* نے بھی یہی کہا ہے
    کہ اردو کے تھیم ابھی کم ہیں
  3. عبدالقدوس قلمکار

    پیغامات:
    0
    جواب: ورڈ پریس کی ایک اور خوبصورت تھیم منزل

    جی بجا ارشاد فرمایا آپ نے
  4. Abu-bakar قلمکار

    پیغامات:
    18
    لنک کام نہیں کر رہا
  5. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    ہاں بہت قدیم لنک ہیں اس لیے کام نہیں کریں گے۔
  6. Abu-bakar قلمکار

    پیغامات:
    18
    کیا اپڈیٹ نہیں ہوسکتے؟؟

اس صفحے کی تشہیر