وی بولٹن ۳ کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

شاکرالقادری نے 'وی بولیٹن سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جون 5, 2013

  1. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    السلام علیکم،

    میں نے vbulletin.org پر ذیل کے ربط پر وی بلیٹن میں اردو اوپن پیڈ انٹگریشن کا موڈ ریلیز کر دیا ہے:

    Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration

    اگرچہ میں اس موڈ کو فعال طریقے سے سپورٹ نہیں کر رہا لیکن میں اس کے بارے میں سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کرتا رہوں گا۔ اس موڈ سے متعلق سوالات کے لیے بالا کے ربط پر موجود تھریڈ کا استعمال کریں۔ میں محفل فورم پر بھی جلد ہی وی بلیٹن میں اردو سپورٹ سے متعلقہ ایک فورم سیٹ اپ کر دوں گا۔

    جو دوست بھی اس موڈ کو ڈاؤنلوڈ کریں یا استعمال کریں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اسے بطور installed مارک کر دیں۔

    شکریہ۔

    اپڈیٹ: اس موڈ‌ سے متعلقہ فائلوں پر مشتمل زپ فائل اسی پوسٹ‌ میں اٹیچ کر دی گئی ہے۔

    (بشکریہ: نبیل نقوی، اردو محفل)

    منسلک فائلیں:

  2. Abu-bakar قلمکار

    پیغامات:
    18
    بہت زبردست کاوش ہے
  3. بےلگام قلمکار

    پیغامات:
    46
    بہت شکریہ شاکرالقادری جی

اس صفحے کی تشہیر