کونسی چیز یا بات آپکو سب سے زیادہ پریشان کررہی ہے؟؟

تانیہ نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جولائی 15, 2013

  1. تانیہ قلمکار

    پیغامات:
    464
    [IMG]
    [IMG]
    ایک نئی لڑی کے ساتھ حاضر ہوں ،رمضان المبارک کا خوبصورت موسم ہے ہر کوئی روزہ رکھنے حسب توفیق عبادت کرنے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگنے اور اللہ تعالی کو راضی کرنےمیں مشغول دکھائی دیتا ہے ایسے میں اسی حوالے سے تھوڑی بات چیت ہو جائے تو آپکو بتاناصرف یہ ہے کہ
    وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو رمضان المبارک میں سب سے زیادہ پریشان کرتی ہےیا تنگ کرتی ہے؟
    روزہ میں بھوک، پیاس،کالج یا دفتر جانا، مہمانوں کا آجانا، گھر کے کام کاج، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، ناجائز منافع خوری، سڑکوں پہ بےہنگم ٹریفک یا کچھ بھی جسے آپ اس رمضان المبارک کے مہینےمیں سب سے زیادہ پریشان ہیں
    [IMG]
    تو آئیے اور شروع ہو جائیے لکھنے میں اور شیئر کیجیئے ہم سے جس چیز یا بات سے آپ اس رمضان المبارک میں زیادہ پریشان ہیں ؟؟؟

    [IMG]

    [IMG][IMG]
    انعام الحق نے اسے پسند کیا۔
  2. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    لوڈشیڈنگ۔۔۔۔۔
  3. انعام الحق قلمکار

    پیغامات:
    47
    گھر کے کام کاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    خاتونِ خانہ کی ذمہ داریاں آپ نے سنبھال لیں لیا؟
    انعام الحق نے اسے پسند کیا۔
  5. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    شاکر صاحب نے جو چوٹ کی ہے اُس کی تکلیف دور کرنے کے لیے دافع درد دوا مشکل سے ہی ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔:cat:
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  6. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    اب تو دہری اذیت والی بات ہوگئی
    ایک تو ذمہ داریاں ۔۔۔۔ اوپر سے دافع درد دوا کی تلاش :)
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  7. حسن نظامی منتظم

    پیغامات:
    1,192
    میں تصدیق کروں گا کیوں کہ آج انعام نے اپنے ہاتھ کے پکوڑے، چپس اور پھر قورمہ کھلایا اور اس کے ساتھ ساتھ چائے بھی ۔۔۔۔۔۔
  8. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    جی شاکر صاحب!!! درد سے مراد۔۔ عِرق النساء نہیں!!!!!!!!!! کہ جس کی دوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  9. وصی اللہ قلمکار

    پیغامات:
    26
    فرضیں سے بھی پوشیدہ ہے "شاکر" کا ارادہ :cat:
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔
  10. شاکرالقادری منتظم اعلی

    پیغامات:
    412
    یہ رگ نسوانی کیوں پھڑک رہی ہے :)
    حسن نظامی نے اسے پسند کیا۔

اس صفحے کی تشہیر